🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7072. والذي نفس محمد بيده ما من عبد يؤمن ثم يسدد ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7062
«والذي نفس محمد بيده ما من عبد يؤمن ثم يسدد إلا سلك به في الجنة وأرجوأن لا يدخلها أحد حتى تبوءوا أنتم ومن صلح من ذرياتكم مساكن في الجنة ولقد وعدني ربي أن يدخل الجنة من أمتي سبعين ألفا بغير حساب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! جو بندہ ایمان لائے پھر سیدھا چلے تو اسے جنت میں داخل کیا جائے گا، اور مجھے امید ہے کہ اس میں کوئی داخل نہیں ہوگا جب تک تم اور تمہاری نیک اولاد جنت میں گھر نہ بسا لیں، اور میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7062]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن رفاعة الجهني. الصحيحة 2405: الطيالسي، حم، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں