الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7103. والله لأن يلج أحدكم بيمينه في أهله آثم له عند ....
اللہ کی قسم! تم میں سے کسی کا اپنی قسم ....
حدیث نمبر: 7093
«والله لأن يلج أحدكم بيمينه في أهله آثم له عند الله من أن يعطي كفارته التي افترض الله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تم میں سے کسی کا اپنی قسم پر اَڑے رہنا اور اپنے گھر والوں سے اس کی وجہ سے الجھے رہنا اللہ کے نزدیک اس سے زیادہ گناہ کی بات ہے کہ وہ وہ کفارہ ادا کر دے جو اللہ نے اس پر فرض کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7093]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1020، الإرواء 2084.»
قال الشيخ الألباني: صحيح