الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7104. والله لأن يهدى بهداك واحد خير لك من حمر النعم
اللہ کی قسم! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا ....
حدیث نمبر: 7094
«والله لأن يهدى بهداك واحد خير لك من حمر النعم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7094]
”اللہ کی قسم! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7094]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن سهل بن سعد. فقه السيرة 371: ق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح