الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7113. وأيم الله لا أقبل بعد يومي هذا من أحد هدية ....
اللہ کی قسم! میں آج کے بعد کسی کا تحفہ ....
حدیث نمبر: 7103
«وأيم الله لا أقبل بعد يومي هذا من أحد هدية إلا أن يكون مهاجرا قرشيا أو أنصاريا أو دوسيا أو ثقفيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں آج کے بعد کسی کا تحفہ قبول نہیں کروں گا سوائے اس کے کہ وہ مہاجر قریشی ہو، یا انصاری ہو، یا دوسی ہو، یا ثقفی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7103]
”اللہ کی قسم! میں آج کے بعد کسی کا تحفہ قبول نہیں کروں گا سوائے اس کے کہ وہ مہاجر قریشی ہو، یا انصاری ہو، یا دوسی ہو، یا ثقفی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7103]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 16841.»
قال الشيخ الألباني: صحيح