الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7270. لا تدخل الملائكة بيتا فيه تماثيل أو تصاوير
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے ....
حدیث نمبر: 7260
«لا تدخل الملائكة بيتا فيه تماثيل أو تصاوير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے یا تصویریں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7260]
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے یا تصویریں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7260]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1364.»
قال الشيخ الألباني: صحيح