الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7271. لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة إلا رقم في ثوب
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی ....
حدیث نمبر: 7261
«لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة إلا رقم في ثوب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر ہو، سوائے اس کے کہ وہ کپڑے میں بنی ہوئی (کڑھی ہوئی) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7261]
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر ہو، سوائے اس کے کہ وہ کپڑے میں بنی ہوئی (کڑھی ہوئی) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7261]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي طلحة. غاية المرام 118و 135.»
قال الشيخ الألباني: صحيح