الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7381. لا تعمل المطي إلا إلى ثلاثة مساجد: إلى المسجد الحرام ....
سواری صرف تین مسجدوں کی طرف تھکائی جائے: مسجدِ حرام ....
حدیث نمبر: 7371
«لا تعمل المطي إلا إلى ثلاثة مساجد: إلى المسجد الحرام وإلى مسجدي هذا وإلى مسجد بيت المقدس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سواری صرف تین مسجدوں کی طرف تھکائی جائے: مسجدِ حرام کی طرف، میری اس مسجد کی طرف، اور بیت المقدس کی مسجد کی طرف۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7371]
”سواری صرف تین مسجدوں کی طرف تھکائی جائے: مسجدِ حرام کی طرف، میری اس مسجد کی طرف، اور بیت المقدس کی مسجد کی طرف۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7371]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك 3 حب] عن بصرة بن أبي بصرة [د1 ن] عن أبي بصرة. أحكام الجنائز 226: الطيالسي، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح