الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7382. لا تغزى مكة بعد اليوم إلى يوم القيامة
آج کے بعد قیامت تک مکہ پر کبھی چڑھائی نہیں ....
حدیث نمبر: 7372
«لا تغزى مكة بعد اليوم إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج کے بعد قیامت تک مکہ پر کبھی چڑھائی نہیں کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7372]
”آج کے بعد قیامت تک مکہ پر کبھی چڑھائی نہیں کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7372]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت حب ك] عن الحارث بن مالك الليثي. الصحيحة 2427: الطحاوي، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح