🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7395. لا تقبل صلاة لامرأة تتطيب لهذا المسجد حتى ترجع فتغتسل ....
اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو اس مسجد ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7385
«لا تقبل صلاة لامرأة تتطيب لهذا المسجد حتى ترجع فتغتسل غسلها من الجنابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو اس مسجد میں آنے کے لیے خوشبو لگائے، یہاں تک کہ وہ واپس جا کر اس طرح غسل کرے جیسے جنابت کا غسل کیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7385]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ذ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1031.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں