الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7656. لا يحل لامرأة أن تسافر إلا ومعها ذو محرم منها
عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں سوائے اس کے ....
حدیث نمبر: 7646
«لا يحل لامرأة أن تسافر إلا ومعها ذو محرم منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7646]
”عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7646]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح