الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7657. لا يحل لامرأة أن تصوم وزوجها شاهد إلا بإذنه أو ....
عورت کے لیے اپنے خاوند کی موجودگی میں اس کی ....
حدیث نمبر: 7647
«لا يحل لامرأة أن تصوم وزوجها شاهد إلا بإذنه أو تأذن في بيته إلا بإذنه وما أنفقت من نفقة من غير أمره فإنه يؤدي إليه شطره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کے لیے اپنے خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنا جائز نہیں، اور نہ ہی اس کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو داخل ہونے کی اجازت دینا جائز ہے، اور وہ اس کے حکم کے بغیر جو کچھ خرچ کرے گی اس کا نصف اجر اسے ادا کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7647]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الإرواء 2004، صحيح الترغيب 931: حم، د2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح