الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7689. لا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من ....
جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ....
حدیث نمبر: 7679
«لا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من إيمان ولا يدخل الجنة أحد في قلبه مثقال حبة خردل من كبرياء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا، اور جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7679]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ت هـ] عن ابن مسعود. إصلاح المساجد 115.»
قال الشيخ الألباني: صحيح