🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7690. لا يدخل النار أحد ممن بايع تحت الشجرة
درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں میں سے کوئی جہنم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7680
«لا يدخل النار أحد ممن بايع تحت الشجرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں میں سے کوئی جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7680]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن جابر [م] عن أم مبشر. مختصر مسلم 1719، الصحيحة 2160، السنة 860: حم، ابن أبي عاصم، ابن سعد - أم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں