الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7719. لا يسأل الرجل مولاه من فضل هو عنده فيمنعه إياه ....
جو آدمی اپنے آقا سے اس کے پاس موجود فاضل ....
حدیث نمبر: 7709
«لا يسأل الرجل مولاه من فضل هو عنده فيمنعه إياه إلا دعي له يوم القيامة فضله الذي منعه شجاعا أقرع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی اپنے آقا سے اس کے پاس موجود فاضل مال کا سوال کرے اور وہ اسے نہ دے تو قیامت کے دن اس کا وہ فاضل مال جو اس نے روکا تھا، گنجے سانپ کی صورت میں لایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7709]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن معاوية بن حيدة. صحيح الترغيب 886.»
قال الشيخ الألباني: حسن