🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7720. لا يسب أحدكم الدهر فإن الله هوالدهر ولا يقولن أحدكم ....
تم میں سے کوئی زمانے کو گالی نہ دے کیونکہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7710
«لا يسب أحدكم الدهر فإن الله هوالدهر ولا يقولن أحدكم للعنب: الكرم فإن الكرم الرجل المسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی زمانے کو گالی نہ دے کیونکہ اللہ ہی زمانہ (کا خالق و مالک) ہے، اور تم میں سے کوئی انگور کو کرم نہ کہے کیونکہ کرم تو مسلمان آدمی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7710]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الروض النضير 1161: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں