🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8130. يقال لأهل الجنة: يا أهل الجنة! خلود لا موت ولأهل ....
جنت والوں سے کہا جائے گا: اے جنت والو! (اب) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8120
«يقال لأهل الجنة: يا أهل الجنة! خلود لا موت ولأهل النار: يا أهل النار! خلود لا موت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والوں سے کہا جائے گا: اے جنت والو! (اب) ہمیشگی ہے، موت نہیں، اور جہنم والوں سے کہا جائے گا: اے جہنم والو! (اب) ہمیشگی ہے، موت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8120]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں