🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8131. يقال لصاحب القرآن إذا دخل الجنة: اقرأ واصعد فيقرأ ويصعد ....
قرآن پڑھنے والے سے جب وہ جنت میں داخل ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8121
«يقال لصاحب القرآن إذا دخل الجنة: اقرأ واصعد فيقرأ ويصعد لكل آية درجة حتى يقرأ آخر شيء معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے جب وہ جنت میں داخل ہو گا کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو، پس وہ پڑھے گا اور چڑھے گا، ہر آیت پر ایک درجہ (بلند ہو گا) یہاں تک کہ وہ اپنے پاس موجود آخری چیز (آخری آیت) پڑھ لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8121]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 1317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں