🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8132. يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارق ورتل كما كنت ترتل في ....
قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8122
«يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارق ورتل كما كنت ترتل في دار الدنيا فإن منزلتك عند آخر آية كنت تقرؤها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے تم دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے، کیونکہ تمہارا مقام اس آخری آیت کے مطابق ہو گا جو تم پڑھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8122]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3 حب ك] عن ابن عمرو. المشكاة 2134، الترغيب 2/208، صحيح أبي داود 1317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں