الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
518. المغيرة بن سبيل، عن عدي بن حاتم
مغیرہ بن سبیل کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14316
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ سَبِيلٍ، قَالَ: خَطَبَ عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ إِلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ابْنَتَهُ فَقَالَ: " لَا أُزَوِّجُكَ إِلَّا عَلَى حُكْمِي، فَقَالَ: لَكَ حُكْمُكَ، قَالَ: " لَيْسَتْ بِأَخْيَرَ مِنْ بَنَاتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - " فَزَوَّجَهُ عَلَى الْفَرِيضَةِ.
مغیرہ بن سبیل بیان کرتے ہیں: عمرو بن حریث نے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی بیٹی کے لیے نکاح کا پیغام بھیجا تو انہوں نے فرمایا: ”میں تمہارا نکاح صرف اپنی شرط پر کروں گا۔“ اس نے کہا: آپ کی شرط منظور ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں سے بہتر نہیں ہے۔“ چنانچہ انہوں نے اس کا نکاح مقررہ مہر (فریضہ) پر کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14316]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 102، حدیث 244»