الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

سنن نسائي کل احادیث 5761 :حدیث نمبر
سنن نسائي
باب سجود القرآن
ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
48. بَابُ: سُجُودِ الْقُرْآنِ السُّجُودِ فِي ص
باب: سورۃ «‏‏‏‏ص» ‏‏‏‏ میں سجدوں کا بیان۔
Chapter: The prostration related to reading quran: the prostration in Sad (38)
حدیث نمبر: 958
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) اخبرني إبراهيم بن الحسن المقسمي قال: حدثنا حجاج بن محمد، عن عمر بن ذر، عن ابيه، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، ان النبي صلى الله عليه وسلم:" سجد في ص وقال: سجدها داود توبة ونسجدها شكرا".
(مرفوع) أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِقْسَمِيُّ قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" سَجَدَ فِي ص وَقَالَ: سَجَدَهَا دَاوُدُ تَوْبَةً وَنَسْجُدُهَا شُكْرًا".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ «ص» میں سجدہ کیا، اور فرمایا: داود علیہ السلام نے یہ سجدہ توبہ کے لیے کیا تھا، اور ہم یہ سجدہ (توبہ کی قبولیت پر) شکر ادا کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 5506) (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.