🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

27. (بَابُ خَوْفِ عُمَرَ وَبُكَائِهِ)
(سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے خوفِ خدا اور گریہ کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 318
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ: قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى، قَالَ: كَانَ فِي وَجْهِ عُمَرَ خَطَّانِ أَسْوَدَانِ مِنَ الْبُكَاءِ.
عبداللہ بن عیسی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے چہرہ مبارک پر کثرت سے رونے کی وجہ سے دو سیاہ لکیریں پڑ گئی تھیں۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 318]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: ضعيف لانقطاعه بين عبدالله بن عيسى وعمر. .» ‏‏‏‏
«الزهد لاحمد بن حنبل: ص: 121»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں