الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
87. (بَابُ تَحْذِيرِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ مِنْ قَتْلِ عُثْمَانَ)
(سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے سے خبردار کرنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 769
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، قَالَ: لَا تَقْتُلُوا عُثْمَانَ ، فَإِنَّكُمْ إِنْ فَعَلْتُمْ لَمْ تُصَلُّوا جَمِيعًا أَبَدًا.
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل نہ کرو، کیونکہ اگر تم نے ایسا کیا تو تم پھر کبھی بھی سب اکٹھے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکو گے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .»
«كتاب السنة للخلال: 337/2»
«كتاب السنة للخلال: 337/2»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح