🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

88. (بَابُ ثَنَاءِ عَلِيٍّ عَلَى عُثْمَانَ)
(سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تعریف کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 770
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ حَاطِبٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَلِيًّا عَنْ عُثْمَانَ ، فَقَالَ: "هُوَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا ثُمَّ اتَّقَوْا ثُمَّ آمَنُوا ثُمَّ اتَّقَوْا" وَلَمْ يَخْتِمِ الْآيَةَ.
سیدنا محمد بن حاطب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”وہ ان لوگوں میں سے ہیں جو ﴿آمَنُوا ثُمَّ اتَّقَوْا ثُمَّ آمَنُوا ثُمَّ اتَّقَوْا﴾ (ایمان لائے پھر تقویٰ اختیار کیا، پھر ایمان لائے پھر تقویٰ اختیار کیا)“ اور انہوں نے آیت مکمل نہیں فرمائی۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 770]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«لم اقف عليه»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 771
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا أَبِي ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ يَعْنِي إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنَى: مِنْهُمْ عُثْمَانُ.
سیدنا محمد بن حاطب رضی اللہ عنہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انہیں آیتِ مبارکہ ﴿إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنَى﴾ (بے شک وہ لوگ جن کے لیے ہماری طرف سے پہلے ہی بھلائی مقدر ہو چکی ہے) کے متعلق یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ان میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بھی شامل ہیں۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 771]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«لم اقف عليه»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں