🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

103. (بَابُ إِخْبَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْفِتْنَةِ وَأَنَّ عُثْمَانَ يَوْمَئِذٍ عَلَى الْهُدَى)
(نبی ﷺ کی طرف سے فتنے کی خبر دینے اور اس وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ہدایت پر ہونے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 796
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: نَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ ابْنُ أَخِي عَلِيٍّ الرَّاقِمِ، قَثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَثَنَا سِنَانُ بْنُ هَارُونَ الْبُرْجُمِيُّ، عَنْ كُلَيْبِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِتْنَةً، وَمَرَّ رَجُلٌ مُتَقَنِّعٌ، فَقَالَ: "هَذَا يُقْتَلُ يَوْمَئِذٍ مَظْلُومًا"، فَقُمْتُ إِلَيْهِ، فَإِذَا هُوَ عُثْمَانُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر فرمایا، (اسی دوران) ایک شخص گزرا جس نے (کپڑے سے) اپنا سر ڈھانپا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ شخص اس دن مظلوم قتل کیا جائے گا۔“ میں اٹھ کر اس کی طرف گیا تو دیکھا کہ وہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 796]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده حسن . .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3708، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5917، وأخرجه فتح الباري برقم: 3471»
«تقدم تخريجه في رقم: 724»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں