🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

127. (بَابٌ مِنْ مَوَاعِظِ عَلِيٍّ وَحِكَمِهِ)
(سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتوں اور حکمت بھرے اقوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 890
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرٍو الْأَزْدِيُّ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَثَنَا بِشْرٌ، يَعْنِي: ابْنَ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ الْغَنَوِيِّ، عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: تَدْرُونَ كَيْفَ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ؟ قَالَ: قُلْنَا كَنَحْوِ هَذِهِ الْأَبْوَابِ، قَالَ: لَا، وَلَكِنَّهَا هَكَذَا، وَوَضَعَ يَدَهُ فَوْقَ وَبَسَطَ أَبُو عَمْرٍو يَدَهُ عَلَى يَدِهِ.
حطان بن عبد اللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ جہنم کے دروازے کس طرح ہیں؟“ ہم نے عرض کیا: ”انہی (عام) دروازوں کی طرح۔“ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ وہ اس طرح (ایک کے اوپر ایک) ہیں“ اور انہوں نے اپنا ایک ہاتھ دوسرے کے اوپر رکھا؛ اور (اس کی کیفیت بتاتے ہوئے راوی) ابوعمرو رحمہ اللہ نے اپنا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر بچھا کر دکھایا۔ [فضائل الصحابة/أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ/حدیث: 890]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«كتاب الزهد لاحمد بن حنبل: ص:131»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں