🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

128. (بَابُ زُهْدِ عَلِيٍّ فِي لِبَاسِهِ)
(سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لباس میں زہد کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 891
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ ، قَثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: لَمَّا أَرْسَلَ عُثْمَانُ إِلَى عَلِيٍّ فِي الْيَعَاقِيبِ وَجَدَهُ مُتَّزِرًا بِعَبَاءَةٍ مُحْتَجِزًا الْعِقَالَ، وَهُوَ يَهْنَأُ بَعِيرًا لَهُ.
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے مقامِ یعاقیب میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجا تو (قاصد نے) آپ کو اس حال میں پایا کہ آپ ایک چادر کو بطورِ تہبند لپیٹے ہوئے تھے اور اپنی کمر پر اونٹ کی رسی باندھی ہوئی تھی، اور آپ اپنے ایک اونٹ کو قطران (خارش کی دوا) لگا رہے تھے۔ [فضائل الصحابة/أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ/حدیث: 891]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده حسن . .» ‏‏‏‏
«كتاب زيادات الزهد لعبدالله بن احمد: ص:131»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں