الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
133. باب آداب السلام
باب: سلام کے آداب
حدیث نمبر: 857
عن أَبي هريرة - رضي الله عنه: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى المَاشِي، وَالمَاشِي عَلَى القَاعِدِ، وَالقَليلُ عَلَى الكَثِيرِ» . متفقٌ عَلَيْهِ.
وفي رواية للبخاري: «والصغيرُ عَلَى الكَبيرِ» .
وفي رواية للبخاري: «والصغيرُ عَلَى الكَبيرِ» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے، اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو، اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو۔“
(متفق علیہ)
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: ”اور چھوٹا بڑے کو (سلام کرے)۔“ [رياض الصالحين/كتَاب السَّلاَم/حدیث: 857]
(متفق علیہ)
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: ”اور چھوٹا بڑے کو (سلام کرے)۔“ [رياض الصالحين/كتَاب السَّلاَم/حدیث: 857]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 8/ 64 (6232)، ومسلم 7/ 2 (2160) (1).
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)
حدیث نمبر: 858
وعن أَبي أُمَامَة صُدَيِّ بن عجلان الباهِلي - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «إنَّ أَوْلى النَّاسِ بِاللهِ مَنْ بَدَأهُمْ بِالسَّلامِ» . رواه أَبُو داود بإسنادٍ جيدٍ.
ورواه الترمذي عن أَبي أُمَامَةَ - رضي الله عنه - قِيلَ: يَا رسول الله، الرَّجُلانِ يَلْتَقِيَانِ أَيُّهُمَا يَبْدَأُ بِالسَّلاَمِ؟، قَالَ: «أَوْلاَهُمَا بِاللهِ تَعَالَى» قَالَ الترمذي: «هَذَا حديث حسن» .

سیدنا ابوامامہ صُدی بن عجلان باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں اللہ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو سلام میں پہل کرے۔“
(اسے ابوداود نے عمدہ سند کے ساتھ روایت کیا ہے)
اور ترمذی نے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! دو آدمی ملتے ہیں، ان میں سے کون سلام میں پہل کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جو اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب ہو۔“
(ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب السَّلاَم/حدیث: 858]

تخریج الحدیث: انظر الحديث (855). أخرجه: أبو داود (5197)، والترمذي (2694).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 855 پر گزر چکی ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 5197)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (4646)
مشكوة المصابيح (4646)