🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

139. باب استحباب السلام إِذَا قام من المجلس وفارق جلساءه أَوْ جليسه
باب: مجلس سے اٹھتے وقت اور اپنے ہم نشینوں یا ہم نشین سے جدا ہوتے وقت سلام کرنے کا استحباب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 869
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «إِذَا انْتَهى أَحَدُكُمْ إِلَى المَجْلِسِ فَلْيُسَلِّمْ، فَإذَا أَرَادَ أَنْ يَقُومَ فَلْيُسَلِّمْ، فَلَيْسَتِ الأُولَى بِأحَقّ مِنَ الآخِرَةِ» . رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے، اور جب اٹھنے کا ارادہ کرے تو (بھی) سلام کرے، کیونکہ پہلا (سلام) دوسرے سے زیادہ ضروری نہیں ہے۔“
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور (ترمذی نے) کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب السَّلاَم/حدیث: 869]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (5208)، والترمذي (2706)، والنسائي في «الكبرى» (10201).
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح (أبو داود 5208)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4660)
أخرجه الترمذي (2706 وسنده حسن) محمد بن عجلان صرح بالسماع عند البخاري في الأدب المفرد (1008)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں