الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
267. باب تحريم سب الأموات بغير حق ومصلحةٍ شرعية
باب: مُردوں کو ناحق اور بغیر شرعی مصلحت کے برا بھلا کہنے کی حرمت
حدیث نمبر: 1564
وعن عائشة رضي الله عنها، قالت: قَالَ رسُولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «لا تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ، فَإنَّهُمْ قَدْ أفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا» . رواه البخاري.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مُردوں کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ وہ اس (انجام) تک پہنچ چکے ہیں جو انہوں نے آگے بھیجا۔“
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1564]
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1564]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 2/ 129 (1393).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)