🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 901
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 901
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْحَجَّاجِ الأَسْلَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرِّضَاعِ؟ قَالَ:" الْغُرَّةُ الْعَبْدُ أَوِ الأَمَةُ" .
حجاج اسلمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! رضاعت کی وجہ سے لازم ہونے کے حق کو کون سی چیز ختم کر دیتی ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پیشانی، یعنی غلام یا کنیز (کو رضاعت کے معاوضے کے طور پر ادا کرنا چاہیے) [مسند الحميدي/حدیث: 901]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4230، 4231، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3329، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5458، 5459، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2064، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1153، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2300، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15779، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15974، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1397، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6835»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں