Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

3. بَابُ فَضْلِ الْحَافِظِينَ عَلَى الْحُدُودِ وَالدُّعَاءُ لَهُمْ بِالرَّحْمَةِ
باب سرحد پر پہرہ دینے والوں کی فضیلت اور ان پر رحمت کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 83
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبَزَّارُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُوَيْسِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الأَزْرَقُ بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ، قَالَهَا ثَلاثَ مَرَّاتٍ، الَّذِينَ يَكُونُونَ بَيْنَ الرُّومِ وَبَيْنَ عَسْكَرِ الْمُسْلِمِينَ، يَنْظُرُونَ لَهُمْ وَيُحَذِّرُونَهُمْ" .
سيدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ محافظوں (فوج) کا پہرہ دینے والوں پر رحمت فرمائے۔ آپ نے یہ بات تین دفعہ ارشاد فرمائی۔ جو لوگ رومی اور مسلمان فوج کے درمیان ہوں گے مسلمانوں کی دیکھ بھال کریں گے اور کفار کو خوفزدہ رکھیں گے۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبيه/حدیث: 83]
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف: سنن ابن ماجه، كتاب الجهاد، رقم: 2769

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں