🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابٌ: فِي الرَّكْعَتَيْنِ إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
باب: جب کوئی شخص آئے امام خطبہ دے رہاہو ‘ اس وقت دو رکعت ادا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1598 ترقیم الرسالہ : -- 1616
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ، فَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1616]
ترقیم العلمیہ: 1598
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 930، 931، 1166، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 875،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2500، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1394، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1115، 1116، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 510، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1592، 1596، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1112، 1114، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، 1613، 1614، 1615، 1616، 1617، 1620، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14391»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1599 ترقیم الرسالہ : -- 1617
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّوَّافُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، وَسُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا ، يَقُولُ: بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، وَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے، اسی دوران ایک شخص اندر آیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ہدایت کی کہ دو رکعت ادا کر لے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1617]
ترقیم العلمیہ: 1599
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 930، 931، 1166، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 875،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2500، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1394، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1115، 1116، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 510، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1592، 1596، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1112، 1114، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، 1613، 1614، 1615، 1616، 1617، 1620، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14392»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1600 ترقیم الرسالہ : -- 1618
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصُّورِيُّ ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ ، ثنا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ قَيْسٍ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قُمْ فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ، وَأَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلاتِهِ" . أَسْنَدَهُ هَذَا الشَّيْخُ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ، عَنِ مُعْتَمِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ وَوَهِمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ عَنِ مُعْتَمِرٍ، عَنْ أَبِيهِ مُرْسَلٌ، كَذَا رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَغَيْرُهُ، عَنِ مُعْتَمِرٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قیس قبیلے کا ایک شخص (مسجد میں) داخل ہوا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت خطبہ دے رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: تم اٹھو اور دو رکعت ادا کر لو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے کو روک لیا، یہاں تک کہ وہ نماز سے فارغ ہو گیا، اس روایت کو اسی طرح سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے، تاہم راوی کو اس میں وہم ہوا ہے، درست یہ ہے: یہ معتمر کے والد کے حوالے سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہے، تاہم امام احمد بن حنبل نے اسے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1618]
ترقیم العلمیہ: 1600
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1618»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1601 ترقیم الرسالہ : -- 1619
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ:" يَا فُلانُ، أَصَلَّيْتَ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَصَلِّ"، ثُمَّ انْتَظَرَهُ حَتَّى صَلَّى .
معتمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص (مسجد کے اندر) آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت خطبہ دے رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: اے فلاں! تم نے نماز ادا کر لی ہے؟ اس نے عرض کی: نہیں!۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو تم نماز ادا کر لو، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کا انتظار کرتے رہے، یہاں تک کہ اس نے نماز ادا کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1619]
ترقیم العلمیہ: 1601
تخریج الحدیث: «مرسل صحيح،أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1619، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«قال الدارقطني: وهذا المرسل هو الصواب، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 201)»

الحكم على الحديث:
مرسل صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1602 ترقیم الرسالہ : -- 1620
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا أبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ مُجَاهِدِ بْنِ جَبْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: دَخَلَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَلا تَعُدْ لِمِثْلِ هَذَا"، قَالَ: فَرَكَعَهُمَا ثُمَّ جَلَسَ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جمعہ کے دن سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ (مسجد کے اندر) داخل ہوئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم دو رکعت ادا کر لو اور دوبارہ ایسا نہیں کرنا (نماز پڑھے)۔ راوی بیان کرتے ہیں: تو انہوں نے وہ دو رکعت ادا کی اور پھر بیٹھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1620]
ترقیم العلمیہ: 1602
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 930، 931، 1166، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 875،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2500، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1394، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1115، 1116، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 510، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1592، 1596، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1112، 1114، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، 1613، 1614، 1615، 1616، 1617، 1620، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14392»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1603 ترقیم الرسالہ : -- 1621
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ رَكْعَتَيْهِ، ثُمَّ عَادَ إِلَى خُطْبَتِهِ" . هَذَا مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ، وَأَبُو مَعْشَرٍ اسْمُهُ نَجِيحٌ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو رکعت ادا کرنے کی ہدایت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ دو رکعت پڑھ کر فارغ ہوئے، تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے کو جاری رکھا، یہ روایت مرسل ہے اور اسے دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا، اس روایت کا راوی ابومعتمر، جس کا نام نجیح ہے، اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1621]
ترقیم العلمیہ: 1603
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1604 ترقیم الرسالہ : -- 1622
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ" . هَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ، وَأَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ، وَاسْمُهُ نَجِيحٌ.
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں یہ نماز پڑھنے کی ہدایت کی، تو آپ نے اپنے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے، یہ روایت بھی مرسل ہے اور ابومعتمر نامی راوی ضعیف ہے، اس کا نام نجیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1622]
ترقیم العلمیہ: 1604
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7. بَابُ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ
باب: زوال سے پہلے نماز جمعہ ادا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1605 ترقیم الرسالہ : -- 1623
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ الْبَزَّازُ أَبُو الطَّيِّبِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْكِلابِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِيدَانَ السُّلَمِيِّ، قَالَ: " شَهِدْتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مَعَ أَبِي بَكْرٍ، وَكَانَتْ صَلاتُهُ وَخُطْبَتُهُ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ، ثُمَّ شَهِدْتُهَا مَعَ عُمَرَ، وَكَانَتْ صَلاتُهُ وَخُطْبَتُهُ إِلَى أَنْ أَقُولَ: انْتَصَفَ النَّهَارُ، ثُمَّ شَهِدْتُهَا مَعَ عُثْمَانَ، فَكَانَتْ صَلاتُهُ وَخُطْبَتُهُ إِلَى أَنْ أَقُولَ زَالَ النَّهَارُ، فَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا عَابَ ذَلِكَ، وَلا أَنْكَرَهُ" .
عبداللہ بن سیدان سلمی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کی ہے، ان کی نماز اور ان کا خطبہ نصف نہار سے پہلے ہوتے تھے، پھر مجھے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں جمعے کا موقع ملا، تو ان کی نماز اور ان کا خطبہ اتنی دیر میں ہوتے تھے کہ میں یہ سمجھتا تھا، اب دن ڈھل چکا ہے، تو میں نے کسی شخص کو نہیں دیکھا کہ جس نے ان پر اس بارے میں اعتراض کیا ہو یا انکار کیا ہو۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1623]
ترقیم العلمیہ: 1605
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1623، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5174»
«‏‏‏‏قال البخاري: عبد الله بن سيدان لا يتابع على حديثه، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (1 / 421)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1606 ترقیم الرسالہ : -- 1624
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ ، قَالَ: سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثُمَّ نَرْجِعُ وَلا نَجْدُ فَيْئًا نَسْتَظِلُّ بِهِ" .
ایاس بن سلمہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ہم اپنے والد کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کرتے تھے، پھر جب ہم واپس آتے تھے، تو ہمیں کوئی سایہ نہیں ملتا تھا، جس کے سائے میں ہم آ جائیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1624]
ترقیم العلمیہ: 1606
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 4168، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 860، 860، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1839، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1511، 1512، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1390، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1710، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1085، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1587، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1100، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5752، 5756، 5757، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1624، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16759»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1607 ترقیم الرسالہ : -- 1625
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ:" مَا كُنَّا نَقِيلُ وَلا نَتَغَدَّى إِلا بَعْدَ الْجُمُعَةِ" .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے اور کھانا کھاتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1625]
ترقیم العلمیہ: 1607
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 938، 939، 941، 2349، 5403، 6248، 6279، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 859، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1875، 1876، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5307، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 11791، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1086، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 525، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1099، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6030، 13667، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1625، 1626، 1627، 1628، 1629، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15801»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں