الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16365
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ، وَسِنُّهُ [ سَبْعٌ وَ ] سَبْعُونَ سَنَةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا کعب بن عجرہ کا انتقال 52 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 77 برس تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16365]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16365]
حدیث نمبر: 16366
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: مَاتَ كَعْبُ بْنُ عَجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ، وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ سَنَةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 52 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 75 برس تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16366]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16366]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (104/19)»
حدیث نمبر: 16367
- وَرَوَى عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ مَخْرَمَةُ بْنُ نَوْفَلٍ، وَيُكَنَّى أَبَا الْمِسْوَرِ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ، وَسِنُّهُ سَبْعُونَ سَنَةً، وَقَدْ قِيلَ: وَهُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ وَمِائَةِ سَنَةٍ، أَسْلَمَ يَوْمَ الْفَتْحِ، وَهُوَ مِنَ الْمُؤَلَّفَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
انہوں نے یحیی بن بکیر کا یہ بیان نقل کیا ہے: سیدنا مخرمہ بن نوفل رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ابومسور ہے، ان کا انتقال 54 ہجری میں ہوا تھا اور اس وقت ان کی عمر 70 برس تھی ایک قول کے مطابق ان کی عمر 115 برس تھی، انہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا تھا اور وہ ”مؤلفۃ القلوب“ میں تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16367]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16367]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5/20)»
حدیث نمبر: 16368
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: تُوُفِّيَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ يَوْمَ جَاءَ نَعْيُ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ إِلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسِتِّينَ، وَصَلَّى عَلَيْهِ ابْنُ الزُّبَيْرِ بِالْحَجُونِ، أَصَابَهُ حَجَرُ الْمَنْجَنِيقِ وَهُوَ يُصَلِّي بِالْحِجْرِ، فَأَقَامَ خَمْسَةَ أَيَّامٍ، وَتُوُفِّيَ فِي شَهْرِ رَبِيعٍ الْأَوَّلِ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسِتِّينَ، وَقَدِمَ بِهِ الْمَدِينَةَ فِي عَقِبِ ذِي الْحِجَّةِ سَنَةَ ثَمَانٍ، وَشَهِدَ عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ ابْنُ سِتِّ سِنِينَ، - وَتُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانِ سِنِينَ، يَعْنِي الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ -.
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے: سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کا انتقال اس دن ہوا تھا، جب یزید بن معاویہ کے انتقال کی اطلاع سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس آئی تھی، اور یہ سن 64 ہجری کی بات ہے، سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ ”حجون“ کے مقام پر پڑھائی تھی انہیں منجنیق کا پتھر لگا تھا یہ اس وقت حطیم میں نماز ادا کر رہے تھے، یہ پانچ دن زندہ رہے تھے اور پھر ربیع الاول کے مہینے میں ان کا انتقال ہو گیا تھا یہ سن 64 ہجری کی بات ہے اور سن 8 ہجری میں ذوالحجہ کے آخر میں انہیں مدینہ منورہ لایا گیا تھا، یہ فتح مکہ میں شریک ہوئے تھے، اس وقت ان کی عمر 6 سال تھی، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہو تو اس وقت ان کی عمر 8 سال تھی، راوی کہتے ہیں: یعنی سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایسا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16368]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6/20)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 16369
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: تُوُفِّيَ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَمَانِينَ، وَسِنُّهُ ثَمَانٍ وَتِسْعُونَ.
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے، وہ بیان کرتے ہیں: سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کا انتقال 85 ہجری میں ہوا تھا، اس وقت ان کی عمر 98 برس تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16369]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (53/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 16370
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: تُوُفِّيَ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَثَمَانِينَ، وَهُوَ ابْنُ مِائَةٍ وَخَمْسِ سِنِينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَسَعِيدٌ ضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَسَعِيدٌ ضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سعید بن خالد بیان کرتے ہیں: سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کا انتقال 83 ہجری میں ہوا تھا، اس وقت ان کی عمر 105 سال تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے سعید نامی راوی کو جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے ابن حبان نے اسے ثقہ کہا: ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16370]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے سعید نامی راوی کو جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے ابن حبان نے اسے ثقہ کہا: ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16370]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (53/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 16371
- وَعَنِ الْوَاقِدِيِّ قَالَ: وَفِيهَا تُوُفِّيَ أَبُو عَمْرَةَ الْمَازِنِيُّ - يَعْنِي سَنَةَ سَبْعٍ وَثَلَاثِينَ - رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
واقدی بیان کرتے ہیں: اسی سال میں سیدنا ابوعمرہ مازنی رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، راوی کہتے ہیں: یعنی سن 37 ہجری میں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16371]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16371]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
360. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16372
عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: جَلَسْنَا يَوْمًا أَمَامَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْمَسْجِدِ فِي رَهْطٍ مِنَّا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، وَرَهْطٍ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، وَرَهْطٍ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ، فَاخْتَصَمْنَا فِي رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيُّنَا أَوْلَى بِهِ، وَأَحَبُّ إِلَيْهِ؟ قُلْنَا: نَحْنُ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، آمَنَّا بِهِ، وَاتَّبَعْنَاهُ، وَقَاتَلْنَا مَعَهُ، وَكَتِيبَتُهُ فِي نَحْرِ عَدُوِّهِ ; فَنَحْنُ أَوْلَى بِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَحَبُّهُمْ إِلَيْهِ.
وَقَالَ إِخْوَانُنَا الْمُهَاجِرُونَ: نَحْنُ الَّذِينَ هَاجَرْنَا مَعَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَفَارَقْنَا الْعَشَائِرَ وَالْأَهْلِينَ وَالْأَمْوَالَ، وَقَدْ حَضَرْنَا مَا حَضَرْتُمْ، وَشَهِدْنَا مَا شَهِدْتُمْ ; فَنَحْنُ أَوْلَى [ النَّاسِ ] بِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَحَبُّهُمْ إِلَيْهِ.
وَقَالَ إِخْوَانُنَا مِنْ بَنِي هَاشِمٍ: نَحْنُ عَشِيرَةَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ حَضَرْنَا الَّذِي حَضَرْتُمْ، وَشَهِدْنَا الَّذِي شَهِدْتُمْ ; فَنَحْنُ أَوْلَى بِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَحَبُّهُمْ إِلَيْهِ.
فَخَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا، فَقَالَ:" إِنَّكُمْ لَتَقُولُنَّ شَيْئًا". فَقُلْنَا مِثْلَ مَقَالَتِنَا، فَقَالَ لِلْأَنْصَارِ:" صَدَقْتُمْ، مَنْ يَرُدُّ هَذَا عَلَيْكُمْ؟".
وَأَخْبَرْنَاهُ بِمَا قَالَ إِخْوَانُنَا الْمُهَاجِرُونَ. فَقَالَ:" صَدَقُوا [ وَبَرُّوا ] ، مَنْ يَرُدُّ هَذَا عَلَيْهِمْ؟".
وَأَخْبَرْنَاهُ بِمَا قَالَ بَنُو هَاشِمٍ فَقَالَ:" صَدَقُوا [ وَبَرُّوا ] ، مَنْ يَرُدُّ هَذَا عَلَيْهِمْ؟".
ثُمَّ قَالَ:" أَلَا أَقْضِيَ بَيْنَكُمْ؟" قُلْنَا: بَلَى. بِأَبِينَا أَنْتَ وَأُمِّنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" أَمَّا أَنْتُمْ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، فَإِنَّمَا أَنَا أَخُوكُمْ". فَقَالُوا: اللَّهُ أَكْبَرُ ذَهَبْنَا بِهِ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ.
" وَأَمَّا أَنْتُمْ يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ، فَإِنَّمَا أَنَا مِنْكُمْ". فَقَالُوا: اللَّهُ أَكْبَرُ ذَهَبْنَا بِهِ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ.
" وَأَمَّا أَنْتُمْ بَنُو هَاشِمٍ فَأَنْتُمْ مِنِّي وَإِلَيَّ". فَقُمْنَا وَكُلُّنَا رَاضٍ مُغْتَبِطٌ بِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو مِسْكِينٍ الْأَنْصَارِيُّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ، وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے، ہم انصار سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد تھے، کچھ افراد کا تعلق مہاجرین سے تھا اور کچھ کا تعلق بنو ہاشم سے تھا، ہمارے درمیان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بحث ہو گئی کہ ہم میں سے کون نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک زیادہ مقرب ہے؟ اور آپ کے نزدیک زیادہ محبوب ہے؟ ہم نے کہا: ہم انصار کا گروہ، ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے، ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی، ہم نے آپ کے ساتھ جنگوں میں حصہ لیا اور دشمن کے مدمقابل ہم آپ کا دستہ ہیں، تو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ قریب ہیں، اور آپ کے نزدیک زیادہ محبوب ہیں، ہمارے مہاجرین بھائیوں نے کہا: ہم لوگوں نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کی، ہم نے اپنے خاندانوں اور اہل و عیال اور اموال کو چھوڑ دیا اور ہم بھی اسی طرح جنگوں میں شریک ہوتے رہے ہیں، جس طرح تم ہوئے ہو اور ہم وہاں موجود رہے ہیں، جہاں تم موجود رہے ہو، تو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک زیادہ قریبی ہیں اور آپ کے نزدیک زیادہ محبوب ہیں، بنو ہاشم سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائیوں نے کہا: ہم اللہ کے رسول کا خاندان ہیں، ہم بھی ان مواقع پر حاضر رہے ہیں، جہاں تم حاضر رہے ہو، وہاں موجود رہے ہیں جہاں تم موجود رہے ہو، تو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ قریبی ہیں اور آپ کے نزدیک زیادہ محبوب ہیں، اسی دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لے آئے، آپ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور آپ نے فرمایا: تم لوگ کس چیز کے بارے میں بات چیت کر رہے ہو؟ تو ہم نے اپنے اپنے موقف کو دہرا دیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے فرمایا: تم لوگوں نے ٹھیک کہا: ہے، تم لوگوں کی بات کو کون مسترد کر سکتا ہے؟ پھر ہم نے آپ کو بتایا کہ ہمارے مہاجر بھائیوں نے جو کہا: تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہوں نے ٹھیک کہا: ہے اور سچ کہا: ہے، ان کی بات کو کون مسترد کر سکتا ہے؟ پھر بنو ہاشم نے جو کہا: تھا، ہم نے اس کے بارے میں بتایا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہوں نے سچ کہا: ہے اور ٹھیک کہا: ہے، ان کی بات کو کون مسترد کر سکتا ہے؟ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تم لوگوں کے درمیان فیصلہ نہ دوں؟ ہم نے عرض کی: جی ہاں! یا رسول اللہ! ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اے انصار کے گروہ! جہاں تک تمہارا تعلق ہے، تو میں تمہارا بھائی ہوں“ ان لوگوں نے کہا: اللہ اکبر! ہم اس چیز کو لے جائیں گے، رب کعبہ کی قسم (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”اے مہاجرین کے گروہ! جہاں تک تمہارا تعلق ہے، تو میں تمہارا ایک فرد ہوں“ ان لوگوں نے کہا: اللہ اکبر! ہم اس چیز کو لے جائیں گے، رب کعبہ کی قسم! (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”اے بنو ہاشم! جہاں تک تمہارا تعلق ہے، تو تم مجھ سے ہو اور میری طرف آؤ گے۔“ راوی کہتے ہیں: ہم لوگ اٹھ کھڑے ہوئے، ہم میں سے ہر ایک راضی تھا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنے تعلق کی وجہ سے رشک کر رہا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابومسکین انصاری ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں اس کے بعض راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16372]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (133/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 16373
وَعَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ مَخْلَدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" سَبَقَ الْمُهَاجِرُونَ النَّاسَ بِأَرْبَعِينَ خَرِيفًا، يَتَنَعَّمُونَ فِيهَا، وَالنَّاسَ مَحْبُوسُونَ لِلْحِسَابِ، ثُمَّ تَكُونُ الزُّمْرَةُ الثَّانِيَةُ مِائَةَ خَرِيفٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكٍ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكٍ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مہاجرین دیگر لوگوں سے چالیس سال کی سبقت لے جائیں گے، وہ ان چالیس سالوں کے درمیان نعمتوں میں رہیں گے اور لوگ حساب کے لئے روک کے رکھے گئے ہوں گے، پھر دوسرا گروہ ایک سو سال کا ہو گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن مالک ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16373]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن مالک ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16373]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (438/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 16374
وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -" الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ أَوْلِيَاءُ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ، وَالطُّلَقَاءُ مِنْ قُرَيْشٍ وَالْعُتَقَاءُ مِنْ ثَقِيفٍ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مہاجرین اور انصار ایک دوسرے کے ساتھی ہیں، قریش سے تعلق رکھنے والے ”طلقاء“ اور ثقیف سے تعلق رکھنے والے ”عتقاء“ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16374]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2284) اخرجه احمد فى المسند (363/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18733، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7061، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2314»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح