الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4407. قل اللهم إني أعوذ بك من شر سمعي ومن شر ....
کہو: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کان ....
حدیث نمبر: 4399
«قل اللهم إني أعوذ بك من شر سمعي ومن شر بصري ومن شر لساني ومن شر قلبي ومن شر منيي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کان کے شر سے، اپنی آنکھ کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنے دل کے شر سے اور اپنی منی (شہوت) کے شر سے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4399]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن] عن شكل. المشكاة 2472.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4408. قل اللهم إني ظلمت نفسي ظلما كثيرا وإنه لا يغفر ....
کہو: اے اللہ! میں نے اپنی جان پر بہت ظلم ....
حدیث نمبر: 4400
«قل اللهم إني ظلمت نفسي ظلما كثيرا وإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت فاغفر لي مغفرة من عندك وارحمني إنك أنت الغفور الرحيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا ہے اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا، پس مجھے اپنی طرف سے بخشش عطا فرما اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو ہی بخشنے والا، رحم فرمانے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4400]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن ابن عمر وأبي بكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4409. قل: اللهم اهدني وسددني واذكر بالهدى هدايتك الطريق والسداد سداد ....
کہو: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے راہِ راست ....
حدیث نمبر: 4401
«قل: اللهم اهدني وسددني واذكر بالهدى هدايتك الطريق والسداد سداد السهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے راہِ راست پر رکھ۔ اور ہدایت (مانگتے وقت) راستے پر اپنی رہنمائی کو یاد کرو اور سداد (مانگتے وقت) تیر کے سیدھا نشانے پر لگنے کو (یاد کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4401]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن] عن علي. مختصر مسلم 1874.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4410. قل: اللهم فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة رب كل ....
کہو: اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، ....
حدیث نمبر: 4402
«قل: اللهم فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة رب كل شيء ومليكه أشهد أن لا إله إلا أنت أعوذ بك من شر نفسي ومن شر الشيطان وشركه قلها إذا أصبحت وإذا أمسيت وإذا أخذت مضجعك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، ظاہر اور پوشیدہ کے جاننے والے، ہر چیز کے رب اور اس کے مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے۔ یہ (دعا) صبح کرتے وقت، شام کرتے وقت اور بستر پر لیٹتے وقت پڑھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4402]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت حب ك] عن أبي هريرة. المشكاة: خد، ابن السني، البيهقي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4411. قل كما يقولون فإذا انتهيت فسل تعط - يعني المؤذنين
جیسے وہ (مؤذن) کہتے ہیں ویسے ہی تم بھی کہو، ....
حدیث نمبر: 4403
«قل كما يقولون فإذا انتهيت فسل تعط - يعني المؤذنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جیسے وہ (مؤذن) کہتے ہیں ویسے ہی تم بھی کہو، پھر جب ختم ہو جاؤ تو مانگو، تمہیں دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4403]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن حب] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 536.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4412. {قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے (سورۃ اخلاص) قرآن کے ....
حدیث نمبر: 4404
«{قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے“ (سورۃ اخلاص) قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4404]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم خ د ن] عن أبي سعيد [خ] عن قتادة بن النعمان [م] عن أبي الدرداء [ت هـ] عن أبي هريرة [ن] عن أبي أيوب [حم هـ] عن أبي مسعود الأنصاري [طب] عن ابن مسعود ومعاذ [حم] عن أم كلثوم بنت عقبة [البزار] عن جابر [أبوعبيد] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4413. {قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن و {قُلْ يَا أَيُّهَا ....
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے قرآن کے ایک تہائی ....
حدیث نمبر: 4405
«{قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن و {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} تعدل ربع القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے“ قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے، اور ”کہہ دیجیے: اے کافرو!“ قرآن کے ایک چوتھائی کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4405]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 588.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4414. {قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} والمعوذتين حين تمسي وحين تصبح ثلاث مرات ....
سورۃ اخلاص اور معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) شام ....
حدیث نمبر: 4406
«{قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} والمعوذتين حين تمسي وحين تصبح ثلاث مرات تكفيك من كل شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ اخلاص اور معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) شام اور صبح کے وقت تین تین بار پڑھو، یہ تمہیں ہر چیز سے کافی ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4406]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [3] عن عبد الله بن خبيب. المشكاة 2163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4415. قلب الشيخ شاب على حب اثنتين: حب العيش والمال
بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان (رہتا) ....
حدیث نمبر: 4407
«قلب الشيخ شاب على حب اثنتين: حب العيش والمال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان (رہتا) ہے: زندگی کی محبت اور مال کی محبت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4407]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1906.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4416. قلب الشيخ شاب على حب اثنتين: طول الحياة وكثرة المال
بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان (رہتا) ....
حدیث نمبر: 4408
«قلب الشيخ شاب على حب اثنتين: طول الحياة وكثرة المال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان (رہتا) ہے: لمبی زندگی اور زیادہ مال۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4408]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن أبي هريرة [عد ابن عساكر] عن أنس. الصحيحة 1906: م، ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح