🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

استغفار سے ہر مشکل آسان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1114
من لزم الاستغفار جعل الله له من كل ضيق مخرجا ومن كل هم فرجا ورزقه من حيث لا يحتسب
”جس نے اسغفا ر کو لازم کر لیا اللہ تعالیٰ اسے ہر تنگی سے نکالے گا، اس کے ہر غم کو دور کرے گا اور اسے وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1114]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[الضعيفة 705] ، [أبوداؤد 1518] ، [ابن ماجه 3819] ، [نسائي في السنن الكبریٰ 1029]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1114 in Urdu