🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گناہ کے بعد استغفار کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1115
ما أصر من استغفر وان عاد فى اليوم سبعين مرة
”جس نے (گناہ کرنے کے بعد) استغفار کر لیا اس نے گناہ پر اصرار نہیں کیا خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ ہی کیوں نہ گناہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1115]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ اور امام سخاوی رحمہ اللہ نے امام ترمذی رحمہ اللہ کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند قوی نہیں۔ [أسنی المطالب ص: 243] ، [المغنی عن حمل الأسفار 1004/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 570]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [هداية الرواة 2279، 448/2] ، [أبوداؤد 1514] ، [ترمذي 3559] ، اس روایت کی سند میں مولی ابی بکر مجہول ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1115 in Urdu