مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سورہ آل عمران
حدیث نمبر: 1187
من قرأ السورة التى يذكر فيها آل عمران يوم الجمعة صلى الله و عليه و ملائكته حتي تغيب لشمس
”جس نے بروز جمعہ وہ سورت تلاوت کی جس میں آل عمران کا ذکر ہے توہ غروب آفتاب تک اللہ تعالیٰ اس پر رحمت نازل فرمائیں گے اور فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1187]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں طلحہ بن زید رقی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3018]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 415]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں طلحہ بن زید رقی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3018]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 415]
الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1187 in Urdu