🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دنیا کا خدمتگار تھکاوٹ میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 134
اوحي الله الي الدنيا: اخدمي من خدمني واتعبي من خدمك
”اللہ تعالیٰ نے دنیا کو حکم دیاکہ جو میری خدمت کرے تو اس کی خدمت کر اور جو تیری خدمت کرے تو اسے تھکا دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 134]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 163/3]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر فرمایا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 270/2]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 238] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 372/2] ، [جامع الأحاديث القدسية 328] ، [تذكرة الموضوعات ص: 175]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 134 in Urdu