مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عرش اور ہر چیز کی تخلیق محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
حدیث نمبر: 135
لولاك ما خلق الله عرشا ولا كرسيا ولا ارضا و سماء ولا شمسا ولا قمرا ولا غير ذالك
”(اے پیغمبر!) اگر تو نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ عرش، کرسی، زمین، آسمان، سورج، چاند اور اس کے علاوہ کسی بھی چیز کو پیدا نہ کرتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 135]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [مجموع الفتاویٰ لابن تيمية 85/11]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [مجموع الفتاویٰ لابن تيمية 85/11]
الحكم على الحديث:
باطل
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 135 in Urdu