🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اذان کے وقت کلام کرنے سے زوال ایمان کا خدشہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 136
من تكلم عند الاذان خيف عليه زوال الايمان
”جو اذان کے وقت کلام کرتا ہے خدشہ ہے کہ کہیں اس کا ایمان نہ زائل ہو جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 136]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[كشف الخفاء 226/2] ، امام صغانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [موضوعات للصغاني 4/1]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 136 in Urdu