🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عربوں کا طریقہ زندہ کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1358
اميتوا سنة العجم وأحيوا سنة العرب
”عجموں کی سنت مار دو اور عربوں کی سنت زندہ کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1358]
تخریج الحدیث: { «ضعیف مرفوعاً» }:
[كشف الخفاء 273/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 222]

الحكم على الحديث:
ضعيف مرفوعا

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1358 in Urdu