🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گھر میں حبشی کو داخل کرنے کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1359
من أدخل بيته حبشيا أدخل الله فى بيته بركة
”جس نے اپنے گھر میں کسی حبشی کو داخل کیا اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں برکت داخل فرما دیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1359]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[النخبة البهية ص: 17] ، [تذكرة الموضوعات ص: 113] ، [المقاصد الحسنة ص: 767] ، [كشف الخفاء 224/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1359 in Urdu