🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسجد سے نکلتے وقت ابلیس کے لشکروں سے پناہ مانگنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1418
ان أحدكم اذا أراد أن يضرج من المسجد تداعت جنود ابليس...
”جب تم میں سے کوئی مسجد سے نکلتا ہے تو ابلیس کے لشکر متوجہ ہو جاتے ہیں اور شہد کے مکھیوں کی طرح اکٹھے ہو جاتے ہیں، لہٰذا جب کوئی مسجد سے نکلنے لگے تو ابلیس اور اس کے لشکروں سے پناہ ضرور مانگ لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1418]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 2967]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1418 in Urdu