🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار سے ابلیس کی ہلاکت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1419
عليكم بلا اله الا الله والاستغفار فاكثروا منها، فان ابليس قال: أهلكت الناس بالذنوب وأهلكوني بلا اله الا الله والاستغار
”کثرت کے ساتھ کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار کیا کرو کیونکہ ابلیس کہتا ہے، میں نے لوگوں کو گناہوں کے ساتھ ہلاک کر دیا اور لوگوں نے مجھے کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار کے ساتھ ہلاک کر دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1419]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3795]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1419 in Urdu