🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جہنم کا لباس سب سے پہلے ابلیس کو پہنایا جائے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1424
اول من يكسي حلة من النار ابليس...
”سب سے پہلے جہنم کا لباس ابلیس کا پہنایا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1424]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1143]
شیخ شعیب ارناؤوط نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 12536]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1424 in Urdu