🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کامل مومن وہ ہے جو مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 182
لا يومن الرجل الايمان كله حتي يدع الكذب فى المزاح و المراء وان كان صادقا
”آدمی اس وقت تک مکمل ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک مذاق میں بھی جھوٹ نہ چھوڑ دے اور جھگڑا نہ چھوڑ دے خواہ وہ (اپنی بات میں) سچا ہی کیوں نہ ہو“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 182]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الايمان لابن سلام، بتحقيق علامه الباني ص: 30] ، [كشف الخفاء 143/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 182 in Urdu