🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان میں شک سے اعمال کی بربادی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 183
من شك فى ايمانه فقد حبط عمله وهو فى الاخرة من الخاسرين
”جس نے اپنے ایمان میں شک کیا اس کے عمل بربارد ہو گئے اور آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 183]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [الموضوعات 136/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں غنیم راوی قابلِ حجت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 45/1]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے۔ [الفوائد المجموعة 453/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 156/1]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 183 in Urdu