🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
طالب علم کے لیے رحمت کے دروازوں کا کھلنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 296
اذا جلس المتعلم بين يدي المعلم فتح الله عليه سبعين بابا من الرحمة
”جب طالب علم اپنے معلم کے سامنے بیٹھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے رحمت کے ستر دروازے کھول دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 296]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہروی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 52] ، [الفوائد المجموعة ص: 285] ، [كشف الخفاء 85/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 19]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 296 in Urdu