مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علما کی زیارت میری زیارت ہے
حدیث نمبر: 297
من زار العلماء فقد زارني ومن صافح العلماء فقد صافحنى
”جس نے علماء کی زیارت کی اس نے میری زیارت کی اور جس نے علماء سے مصافحہ کیا اس نے مجھ سے مصافحہ کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 297]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہروی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں حفص راوی کذاب ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 183]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 285]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3333]

الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 297 in Urdu