🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 315
اذابلغ الماء أربعين قلة لم يحمل الخبث
”جب پانی چالیس مٹکے ہو جائے تو نجس نہیں ہوتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 315]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع روایات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 77/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 33] ، [اللآلي المصنوعة 4/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 7]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع ہی کہا: ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1622] ، [ضعيف الجامع الصغير 418]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 315 in Urdu